Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ، تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ دیکھ کر مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کے تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلانا شروع کر دیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 45 سالہ کرینہ کپور کی جِم کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں…
’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار کا مؤقف
اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔ ان کے مطابق اداکارائیں رشتوں میں زیادہ توجہ…
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
نکاح کی تقریب دن کے وقت منعقد ہوئی، جہاں روایتی ’قبول ہے‘ کے بجائے انگریزی زبان میں رضامندی کا اظہارکیا گیا، تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بعض صارفین نے نکاح کے اس انداز پر تنقید کی اورسوال اٹھایا کہ پاکستانی شادی میں نکاح…
سعدیہ امام کا شوبز کیریئر کے تلخ تجربات سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشاف
پاکستانی اداکارہ و میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی مرتبہ اپنے قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا اور نظرانداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔…
روما ریاض مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر
مس یونیورس پاکستان 2025 روما ریاض کو مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
روما ریاض نے اپنی نئی ذمہ داری کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا جہاں انہوں نے اس موقع کو اپنے لیے باعثِ اعزاز قرار دیتے ہوئے خوشی اور تشکر کا اظہار…
سہیل روٹین کے پابند، خاموش طبع اور کمفرٹ زون میں رہنا پسند کرتے ہیں: سابق اہلیہ
بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہہ نے اپنے سابق شوہر کی شخصیت کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روٹین اور عادات کے پابند انسان ہیں اور اپنے کمفرٹ زون میں رہنا پسند کرتے ہیں۔
سیما…
گووندا اور کومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے: سنیتا آہوجا کا انکشاف
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے گووندا اور اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے مبینہ معاشقے کے حوالے سے ایک اور چونکا دینے والا انکشاف کر دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی میں فوٹو گرافروں سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت…
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، عالمی مقابلے میں نمائندگی کریں گی
مصباح ارشد کی کامیابی کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں مس یونیورس پاکستان کے فرنچائز مالک جوش یوگن نے انہیں اعزاز کی پٹی پہنائی جبکہ سابق مس یونیورس پاکستان روما ریاض نے تاج پہنایا۔
فریال گوہر کا زندگی کی محبت سے متعلق افسوسناک انکشاف
ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فریال گوہر نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی کی محبت سے منگنی کر چکی تھیں، جو فلسطینی شہری اور فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے پائلٹ تھے۔
گووندا اور سنیتا کی طلاق کا معاملہ ختم، اداکارہ نے مقدمہ واپس لے لیا
بالی ووڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی قیاس آرائیوں کو اُس وقت بریک لگ گئی جب سنیتا نے طلاق کی درخواست واپس لے لی۔
گووندا کی ٹیم نے سنیتا آہوجا کی جانب سے طلاق کا مقدمہ واپس لیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ ممبئی کی…
