Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ اداکارہ کرسّی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف

معروف ڈرامے دِس اِز اَس کی اداکارہ نے بتایا کہ ابتدا میں وہ وزن کم کرنے والی ادویات کے استعمال کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار تھیں، تاہم طویل مدتی صحت، ماہواری بند ہونے سے پہلے کے مرحلے اور خاندان میں موٹاپے کی تاریخ کے باعث انہوں نے اپنا…

’’شوٹنگ سے نکال دیا گیا تھا‘‘، امیتابھ بچن نے فلمی سفر کی تلخ یادیں شیئر کردیں

بھارتی سینما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بالی ووڈ میں کامیابی سے قبل اپنی جدوجہد کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ان تلخ تجربات کا ذکر کیا ہے، جب انہیں اداکاری نہ آنے اور غیر معمولی قد کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ امیتابھ بچن نے…

گرفتاری کی غلط خبر نے بھارتی اداکارہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

بھارتی اداکارہ انترا بینرجی غلط شناخت کے ایک معاملے کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی زد میں آگئیں، جہاں ان پر ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے اہلکار پر بلیڈ سے حملہ کرنے اور گرفتاری کا الزام عائد کیا گیا۔ اداکارہ کے…

اینیمیٹڈ فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ کا ٹریلر ریلیز سے پہلے آن لائن لیک

مقبول اینیمیٹڈ فلمی فرنچائز کی تیسری فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب اس کا ٹریلر باضابطہ اجرا سے قبل ہی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا ٹریلر رواں ہفتے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟

بھارتی فلموں ’7 آورز ٹو گو‘، ’دی فائنل ایگزٹ‘ اور ’گھوسٹ‘ میں اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی اداکارہ اننیا راج 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، تاہم ان کی موت کی خبر تقریباً ایک ماہ بعد منظرِ عام پر آئی۔ اننیا راج کے اہلخانہ نے 16…

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

یکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والدکی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل اور اعانت جرم کی دفعات کے تحت درج ہوا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق…

مجھے محسوس ہورہا تھا میں مرنے والی ہوں، منیشا نے کینسر کو انتہائی خوفناک احساس قرار دیدیا

بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر کو انتہائی خوفناک احساس قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیشا کوئرالا میں 2012 میں اوویرین کینسر کے اسٹیج 4 کی تشخیص کی گئی تھی جس کا علاج اداکارہ نے امریکا سے کروایا تھا۔ اس دوران ان کی سرجری…

بھارتی اداکارہ شویتا تیواری ڈینگی کے باعث اسپتال منتقل

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ شویتا تیواری ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہوگئی ہیں، جس کی خبر سامنے آنے پر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ شویتا تیواری گزشتہ چند روز سے…