Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا نیا ٹریلر جاری، ڈاکٹر ڈوم کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیا

مارول اسٹوڈیوز کی نئی سپر ہیرو فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر ڈوم کی حیران کن جھلک نے مداحوں میں فلم کے حوالے سے تجسس مزید بڑھا دیا ہے۔ ٹریلر میں ایک ایسے ڈاکٹر ڈوم کو دکھایا گیا ہے جو بظاہر اندرونی…

سیلینا گومز اور والدہ لاکھوں ڈالرز فراڈ کے مقدمہ میں پھنس گئیں

امریکی پاپ سٹار سیلینا گومز، ان کی والدہ مینڈی ٹیفی اور سابق کاروباری شراکت دار ڈینیئلا پیئرسن کے خلاف ذہنی صحت کے شعبے میں کام کرنے والے سٹارٹ اپ ونڈر مائنڈ کے متعدد سرمایہ کاروں نے مقدمہ دائر کردیا ہے، سرمایہ کاروں کا مؤقف ہے کہ انہیں…

خود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے، کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان

بال وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کو گٹر جنریشن کہنے کے بیان پر ایک بار پھر وضاحت دے دی۔ چند روز قبل طلبہ کی تنظیم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے نئی دہلی میں پیپر لیک کے معاملے پر شدید…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے الحمراء میں سمر کیمپ کی نمائش کا افتتاح کردیا

نمائش میں 40 نوجوان آرٹسٹوں کے 85 فن پارے پیش کیے گئے، جن میں ڈرائنگ، پینٹنگ، خطاطی اور دیگر مختلف میڈیمز میں تخلیق کیے گئے فن پارے شامل ہیں، نوجوان فنکاروں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ وژن کے ذریعے مختلف موضوعات کو خوبصورتی سے…

گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے موسیقی کی دنیا میں کامیابیوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی فلم ’’دی بیل جار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں، جن میں وہ بالکل مختلف انداز میں…

پردیپ کے ولن کےکردار کے بغیر شاید فلم گجنی اتنی کامیاب نہ ہوتی: عامر خان

بالی وڈ انڈسٹری کے دیگر  اداکاروں کے ساتھ معروف اداکار عامر خان نے بھی پردیپ راوت کے دنیا سے رخصت ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان نے ایک بیان میں پردیپ کی بھارتی فلموں میں ادارکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پردیپ بالکل…

والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم

حال ہی میں جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد سید عباس کاظم کے قتل اور والدہ کے ساتھ اپنے پیچیدہ تعلقات سمیت بچپن کے مشکل حالات پر کھل کر بات کی۔ ان کے والد سید عباس کاظم سرکاری ٹی وی کی معروف شخصیات میں…

یوٹیوبر رجب بٹ کا خود کو ارب پتی قرار دینے کا دعویٰ

رجب بٹ کا شمار پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہوں نے تین سال سے بھی کم عرصے میں سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورز حاصل کیے اور اپنی پرتعیش طرزِ زندگی کے باعث بھی اکثر خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک…