Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
حفیظ طاہر ’عینک والا جن‘ کا اینیمیٹڈ ورژن بنانے پر ناراض، کارروائی کا عندیہ
عینک والا جن‘ پاکستانی ٹی وی کی تاریخ کے مقبول ترین بچوں کے ڈراموں میں شمار ہوتا ہے، جس نے کئی نسلوں کو متاثر کیا، یہ ڈرامہ نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی بے حد مقبول رہا اور ناظرین اس کی ہر قسط کا بے صبری سے انتظار کیا کرتے تھے۔
…
اقرا عزیز نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا
اقرا عزیز نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری اس سے قبل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی، تاہم اُس وقت انہوں نے بیٹی کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تھا۔
اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت فیملی فوٹو شوٹ شیئر کرتے ہوئے پہلی بار اپنی…
فلسطین کے لیے ماہرہ خان کی بڑی کاوش، برطانیہ میں لاکھوں پاؤنڈز کا عطیہ جمع کرلیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے فلسطینی عوام کی امداد کے لیے ایک اہم فلاحی مہم کے دوران برطانیہ میں ایک لاکھ 80 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ساڑھے 6 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) جمع کرکے انسانی ہمدردی کی ایک اور مثال قائم کر…
وہ فلم جو بار بار دیکھنے پر مجبور کر دیتی ہے
ایک اچھی فلم وہ ہوتی ہے جس کی کہانی لوگوں کے ذہن سے محو نہ ہوسکے بلکہ کئی برس بعد بھی سوالات کے جواب ڈھونڈنے پر مجبور کردے۔
اور ایسی فلموں کی کمی نہیں جن کی کہانی اتنی پیچیدہ ہوتی ہے جو لوگ ایک بار دیکھ کر سمجھ نہیں پاتے اور بار بار…
سعودی عرب میں محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادگاری تقریب
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادوں کا سفر کے عنوان سے ایک خصوصی موسیقی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
محفل میں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی سمیت موسیقی سے محبت رکھنے والے…
سلمان کے سر میں پی آر پی کیلئے انجیکشن لگتے رہے اور وہ بریانی کھاتے رہے: پروڈیوسر کا انکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کے پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے سلمان خان سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کے قصوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ایک رات وہ سلمان خان سے ملنے ان کے گھر گئے…
رام گوپال ورما اور ارمیلا نے خفیہ شادی کی تھی؟ سینئر بھارتی صحافی کا حیران کن دعویٰ
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما اور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قربت اور ڈیٹنگ کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں، تاہم اب ایک سینئر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے…
متھیرا کا کاسمیٹک پروسیجرز کروانے کا اعتراف
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ متھیرا نے اپنی عمر اور کاسمیٹک پروسیجرز سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔
انسٹاگرام پر 26 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی متھیرا اپنی بے باک اور دوٹوک شخصیت کے باعث خاصی معروف ہیں۔…
رشمیکا مندانا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
بالی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندانا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئی ہیں، جس کے بعد انہیں کم از کم چھ ہفتے تک مکمل آرام کرنے اور باقاعدہ علاج کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ چوٹ کی شدت کے باعث ان کے آئندہ فلمی منصوبوں کی شوٹنگ بھی وقتی طور پر روک…
بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، عارف
ؤؤفوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک پی ٹی وی کے گیٹ کے باہر کھڑا رہا، مجھے کسی نے اندر جانے نہیں دیا، اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، اپنی میرٹ پر آگے بڑھتا رہا۔
عارف لوہار نے کہا کہ آج کی نئی…
