راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب
اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب کر لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے 9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک ملتوی کیا تھا لیکن پھر بعد میں اجلاس کی تاریخ بدل…
