Daily Archives

April 16, 2022

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 29 مئی کو کرانے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں : الیکشن کمشنر

کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 32 اضلاع می بلدیاتی الیکشن اپنے شیڈول کے مطابق 29 مئی کو کرانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ دو اضلاع کوئٹہ اور لسبیلہ میں الیکشن کرانے کی تاریخ کا فیصلہ 27 اپریل تک…

اللہ نے بلقیس ایدھی کو میرے بیٹے نادِ علی تک پہنچنے کا ذریعہ بنایا : حدیقہ کیانی

شہرہ آفاق گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ حدیقہ کیانی نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پیغامات جاری کیے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی بلقیس ایدھی…

نجی معاملات سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرونگا : فرحان سعید

کراچی : پاکستانی نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ کبھی شیئر نہیں کروں گا کہ میرے اور اہلیہ، اداکارہ عروہ حسین کے درمیان کیا چل رہا ہے۔ فرحان سعید کی جانب سے گزشتہ روز ایک انٹرویو دیا گیا، اس دوران…

عالیہ بھٹ نے صدیوں سے چلتی آ رہی دلہن میک اپ کی رسم توڑ دی

ممبئی : فیشن کے معاملے میں ہر دن کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے والی بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی پر دْلہن میک اپ کرنے کی روایت توڑ دی ہے۔ 29 سالہ عالیہ بھٹ نے دْلہنوں کو کیے جانے والے بھاری بھرکم میک کو نظر انداز کر کے نئی روایت قائم کی…

سابق کورین پاپ گلوکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ : اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ داؤد کم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی…

جونٹی رہوڈز ٹنڈولکر کے قدموں میں گرگئے ، تصویر وائرل

ممبئی : انڈین پریمئیر لیگ کے میچ میں پونے سٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے ممبئی انڈینز کو 12رنز سے شکست دی۔ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی مصافحہ کر رہے تھے اور خوشی کا تبادلہ کر رہے تھے کہ اچانک پنجاب کنگز کے فیلڈنگ کوچ جونٹی رہوڈز نے ممبئی…

انگلش خاتون بالر اینیا شروبسول کا عالمی کرکٹ کو خیر باد

لندن :  انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی مایہ نازبا لر اینیا شروبسول نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ 30 سالہ اینیا شروبسول نے اپنے 14 سالہ کیریئر میں 173 بین الاقوامی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، اس دوران انہوں نے 227 وکٹیں…

بابر اعظم کا طویل سوال کے جواب میں نوکمنٹس

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے طویل سوال کے جواب میں صرف ‘نوکمنٹس’ کہہ دیا۔ بابراعظم نے لاہور میں ہونے والی میڈیا ٹاک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش پر لب کشائی نہیں کی۔ صحافی نے بابر اعظم سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے حوالے…

ٹوئٹر کی خریداری : ایلون مسک کی پشکش پر عرب شہزادے میدان میں آگئے

ر یاض : سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے ولید بن طلال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے ایک بیان…