Daily Archives

April 7, 2022

عمران نیازی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ، ہٹلر نے بھی آئین کا خاتمہ کیا : شہباز شریف

اسلام آباد : شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں، ہٹلر نے بھی آئین کا خاتمہ کر کے ملک پر قبضہ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی تباہی اور کرپشن سے پاکستان…

7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے یعنی زندگی بچائیے اور ہنگامی حالات میں صحت کی سہولتوں کی دستیابی ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی حکومت وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت…

نگران وزیراعظم کا تقرر : پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے چار نام دیدیے

اسلام آباد : نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر کےخط کے جواب میں 4 نام دیے ہیں۔ عمران خان نے …

الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا ، الیکشن کمیشن کا صدر کے خط پر جواب

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کرانےکے حوالے سے صدر مملکت کے خط کا  جواب دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 90 دن میں الیکشن کرانے سے معذرت کرتے ہوئے صدر مملکت کو جواب  بھجوایا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ …

چودھری اقبال گجر کا فرح خان کو بہو تسلیم کرنے سے انکار

لاہور : فرح خان کو ان کے سسر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر نے اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اپوزیشن کی توپوں کا نشانہ بننے والی خاتون اول کی دوست فرح خان کے سسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرح خان کو کبھی…

7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے یعنی زندگی بچائیے اور ہنگامی حالات میں صحت کی سہولتوں کی دستیابی ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی حکومت وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت…

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے وہ تمام اقدامات کرے جو وقت کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے صوبے میں طویل مدت قیام کی پالیسی کی منظوری دی جبکہ منظوری کا مقصد بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہےانھوں نے کہا کہ صوبائی…

فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) سبی سکاوٹس کے زیر اہتمام نوجوان دانشوروں پر مشتمل سیمینار اور زرعی نمائش…

سبی : سبی سکاوٹس کی جانب سے سبی سکاوٹس ہیڈکوارٹرز میں نوجوان دانشوروں پر مشتمل سیمینار اور زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں میر چاکر خان رند یونیورسٹی، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اور فرنٹیئر کور پبلک سکول کے…

نیازی اپنی سیاست چمکانے کیلئے کمیٹی کمیٹی کھیل رہاہے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ماننا ہے کہ ملک کو نظریہ ضرورت نہیں بلکہ نظریہ جمہوریت کی ضرورت ہے، عمران نیازی اپنی ذاتی تسکین اور سیاست کو چمکانے…

صحت کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جائیں گے : احسان شاہ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ سے گزشتہ روز صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے ملاقات کی۔ سیکرٹری صحت آفس میں ملاقات میں زیارت،سنجاوی ،اور بلوچستان بھر کے اضلاع میں صحت عامہ سے متعلق معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات پر تبادلہ…