Daily Archives

April 19, 2022

پاکستانی ڈرونز کی پہلی بار افغانستان میں کارروائی ، تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا

 پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے…

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باقاعدہ…

عثمان بزدار کے استعفی کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا

لاہور : پنجاب میں سیاسی اقتدار کی جنگ، عثمان بزدار کے استعفی کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب کو قانونی رائے بھجوا دی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی جانب سے گورنر پنجاب کو…

میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے خواجہ آصف کی جانب سے بلوچستان حکومت پرمنفی تنقید کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے موجودہ صوبائی حکومت نےوزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے  تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے -موجود…

اختلافی معاملات پر شہباز نے ہاتھ اٹھالیے ، بلاول نواز شریف سے ملنے آج لندن روانہ ہونگے

اسلام آباد : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ قائد ن لیگ نواز  شریف سے ملاقات کریں گے اور اختلافی معاملات پر بات کریں گے۔ شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے کے نو دن بعد وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھالیا ہے…

زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

 اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکر کیلئے کسی اور کے کاغذات نامزدگی نہ آنے پر زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا اور زاہد اکرم درانی کے سوا کسی اور نے کاغذات نامزدگی…

وزیر اعظم کا عرب امارات سے شراکت کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد :  وزیر اعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی قیادت کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے شراکت کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے وزیر…

میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے خواجہ آصف کی جانب سے بلوچستان حکومت پرمنفی تنقید کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے موجودہ صوبائی حکومت نےوزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ریکوڈک کے  تنازع کے حل پر کردار ادا کیا ہے -موجود…

بلوچستان : مٹی کے طوفان اور بارش سے معمولاتِ زندگی متاثر، 2 بچیاں جاں بحق،چار افراد زخمی

کوئٹہ  : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مٹی کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ،طوفانی ہواؤں سے بجلی کے کھمبے ،درخت اور سائن بورڈ اور دیواریں گرگئیں جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔  قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں بارش…

آصف علی زرداری کا سرداراخترمینگل سے ملاقات ، نوکنڈی واقعہ پر تبادلہ خیال

سابق صدر اصف علی زرداری اپنے وفد کے ہمراہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کیلئے انکے رہائش گاہ پہنچ گئےملاقات میں نوکنڈی اور چاغی میں پیش آنے والا واقعات کے حوالے گفتگو اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالاس موقع پر بی…