Daily Archives

April 19, 2022

پرامن شہریوں پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ خلاف آئین ہے : عبدالمجید کاکڑ

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسو سی یشن کے پریذیڈنٹ عبدالمجید کاکڑ، سینئر وائس پریذیڈنٹ واجہ ظہور بلوچ، وائس پرذیڈنٹ راشد رحمن، وائس پریذیڈنٹ قلات زون قاضی حسن ساسولی، وائس پریذیڈنٹ ژوب زون کمال ناصر، جنرل سیکرٹری منظور بنگلزئی، جوائنٹ…

ریاستی مسلح اداروں کے جبر و ظلم کا تسلسل قابلِ نفرت ہے : نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچوں اور پشتونوں پر ریاست کے مسلح اِداروں کے جبر و ظلم کا تسلسل جاری ہے جو قابلِ نفرت حرکت ہے۔ اس جبر سے خوف پھیل سکتا ہے…

عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوبز میں واپسی

لاہور : ماضی کی معروف اور ہر دل عزیز اداکارہ عارفہ صدیقی کو پاکستان شوبزانڈسٹری میں ایک خاص مقام حاصل تھا، پی ٹی وی کے بہت سے ڈراموں میں اداکاری کے علاوہ انہیں ان کی گائیکی کی جہ سے بھی بہت زیادہ پسند کیا جاتا تھا۔ پی ٹی وی کے اینٹی…

حریم شاہ عمرہ ادا کرنے پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں جہاں شوبز شخصیات کی بڑی تعداد عمرے کے لیے سعودی عرب کا رُخ کررہی ہے وہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے خاوند بلال شاہ کے ساتھ عمرہ کرنے پہنچ گئیں۔ ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرا م اکاؤنٹ پر سعودی عرب سے کچھ…

رمیز راجہ نے اعلیٰ شخصیت کے مشورے پر استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمینرمیز راجہجو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں اور ان کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی بننے والی حکومت بھی سابق کرکٹر کو گھر بھیجنے سے گریز…

جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو لگا کیرئیر ختم ہوگیا : عابد علی

لاہور : ٹیسٹ کرکٹر عابد علی  کا کہنا ہے کہ جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو  لگا  کیریئر ختم ہوگیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے دل کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد محسوس کی…

کابل ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا ، 6 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

کابل :  افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا، افسوسناک واقعہ میں چھ افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں واقع لڑکوں کے سکول میں دو دھماکے ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک دھماکا…

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی۔رپورٹس کے مطابق الہان عمر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملیں گی اور آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن…

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا انتقال کرگیا

لزبن : سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جن بچوں میں سے ایک نومولود بیٹا چل بسا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیٹے کے انتقال کی خبر دی۔ رپورٹس کے مطابق…

اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی ، غزہ پر طیارے آگ برساتے رہے

راملہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو…