Daily Archives

April 11, 2022

شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے عہدے…

گورنر سندھ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی :  گورنر سندھ عمران  اسماعیل  نے مستعفی  ہونے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک لمحے کے لیے بھی شہباز شریف کو سر کہنا پڑے، یہ شخص نااہل ہے، مقصود…

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے استعفیٰ دے دیا

پشاور : گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ  فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ شاہ فرمان خیبرپختونخوا…

عمران خان کو سزا غلامی نہ کرنے کی دی گئی : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد : قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے اپنی سپریم کورٹ کی جانب سے مستر د کی جانے والی رولنگ پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے جو فیصلہ کیا ، جن وجوہات کی بنیاد پر کیا ، میں نے محب وطن کی حیثیت سے کیا ، قومی اسمبلی کے سپیکر اور محافظ…

نئی کابینہ کی تشکیل کیلئے شہباز شریف کی اتحادیوں سے مشاورت شروع

لاہور : وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وفاقی کابینہ میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے 12 اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے۔ شہباز شریف…

پی ٹی آئی کا وزیر اعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیر اعظم پاکستان کے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ شاہ محمود قریشی نے بطور امیدوار وزیراعظم بائیکاٹ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردی دیا۔ شاہ محمود قریشی…

متعدد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی مستعفیٰ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔ عمران خان کی ہدایت کے بعد پی ٹی آئی ارکان قومی سمبلی نے استعفے دینے شروع کر دیئے ہیں۔ استعفوں کا اعلان…

کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر

بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر کوئٹہ: وزیر اعلی سے درخواست ہے کے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ۔کو اگے کریں۔ ملک سکندر کوئٹہ: میٹرو پولیٹن وارڈ بنانے کی ترتیب کو ٹیھک کیا جائے۔ ملک سکندر…

عمران خا ن کی حکومت نے جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کیں : جعفر مندوخیل

کوئٹہ :  پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے حکومتی بینچوں پر یبٹھ کر عمران خان اور انکے ساتھیوں نے اپوزیشن سے ساڑھے تین سال محض لڑائی اور اپوزیشن اراکین کوزیر عتاب رکھنے کی کو شش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

پچاس سال مکمل ہونے پر قوم کو آئین پاکستان کو گولڈن جوبلی مبارک ہو : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر( ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے لئے ایک نیک شگون و دنیا کی تاریخ میں بلند مقام حاصل کرنے کا دن ہے جب اسی روز پاکستان میں ایک اسلامی وفاقی و جمہوری و پارلیمانی دستور کا…