Daily Archives

April 11, 2022

ریاست اور قوم کی قیمت پر سیاست کو مسترد کرنا ہوگا : سعید احمد ہاشمی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹرسعید احمد ہاشمی نے کہا کہ ریاست اور قوم کی قیمت پر سیاست کو مسترد کرنا ہوگا،ریاست کی سلامتی اور جمہوریت کی بقا کے بنیادی ستون دین کی پاسداری اسکا مکمل نفاذ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں اور اکثریت رائے کا…

عمران خان انتقام کی سوچ کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے عمرا ن خان کے خلاف کا میاب تحریک عدم اعتماد پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ آج فتح کا دن ہے، پی ڈی ایم اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور کارکنوں نے عمران نیازی کے…

عمران خان نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا وعدہ کیا جو پورا نہ ہوا : شاہ زین بگٹی

کوئٹہ : جمہوری وطن کے پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے عمران سن لو آج الحمداللہ قوم نے نیا پاکستان کا خواب چھوڑ دیا ہے پرانے پاکستان میں جانے کو ترجیح دیا ہے عمران خان نے ریاست مدینہ کا بات کرکے عوام کو دھوکہ دیا ہے بلکہ اس نے…

شائستہ لودھی کو غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت کا شرف کیسے حاصل ہوا؟

معروف میزبان شائستہ لودھی کو غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت کا شرف حاصل ہے۔شائستہ لودھی کی جانب سے’ زیارات مقدسہ شائستہ لودھی کے ساتھ ‘ کےنام سے ایک وی لاگ شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لیتے دیکھاجاسکتا ہے۔ ویڈیو میں…

عمران خان کی حمایت میں ملک گیر ریلیوں پر اداکاروں کا ردعمل

سابق وزیراعظم  عمران خان کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان  بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر کئی اداکار بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج میں شریک ہوئے جن میں…

حکومت پر تنقید کرنیوالی مشی خان عمران خان کی پرانی تقریر سُن کر رو پڑیں

پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران  بارہا مہنگائی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والی مشی خان عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد افسردہ ہیں۔ مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر  اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آنکھوں سے…

عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر حریم شاہ رو پڑیں

عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ  کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں۔ حریم شاہ نے انسٹا گرام پر مختلف ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے عمران خان کی حمایت کی  اور ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک…

بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور : آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ، قومی کپتان بابر اعظم نے اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ایک سو چھیانوے رنز کی تاریخی اننگز کھیلی تھی جبکہ کینگروز کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی…

عمران خان کے جاتے ہی رمیز راجہ کا بھی راج ختم ہونے کا امکان

لاہور : عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے بعد پی سی بی میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا بھی راج ختم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین سمیت بڑی عہدوں پر موجودہ دورہ حکومت میں فائز…

بھارت : کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

نئی دہلی :  بھارت میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔ بھارتی ریاست گجرات میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے سبب چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ دہیج انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیش آیا۔ مقامی پولیس افسر…