حکومت کا عمران خان اور دیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئین شکنی پر سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، گورنر…
