Daily Archives

April 28, 2022

جنت مرزا نے شازیہ منظور کو بچالیا

لاہور :کچھ عرصہ پہلے پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کو فیشن ریمپ پر پھسلنے کے بعد سنبھالنے والی پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو بھی متعدد بار اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان میوزک انڈسٹری میں شازیہ منظورکا نام کسی…

نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے : منشا پاشا

لاہور : اداکارہ منشا پاشا نے دعا زہرہ کیس پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے۔ منشا نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں کہ نابالغ کی اپنی مرضی سے کسی سے شادی کر لی…

ویمنز کرکٹ کا فروغ : پی سی بی کا ملک گیر ٹرائلز لینے کا اعلان

لاہور : ویمنز کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک گیر ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کیلئے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تعاون سے اگلے ماہ ملک بھر…

لنکا شائر کاؤنٹی کی مسلم کمیونٹی کیلئے خصوصی افطار، حسن علی کی بھی شرکت

لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے رمضان میں مسلم کمیونٹی کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو بھی مدعو کیا گیا۔ لنکاشائر کاؤنٹی کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے لیے افطار اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں رکھی گئی،…

کورونا کی نئی قسم کیخلاف چین میں ویکسین کی آزمائش

بیجنگ : چینی میڈیا کے مطابق طبی مصنوعات کے انتظامی ادارے National Medical Products Administration نے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف سائنو فارم کمپنی کی تیار کردہ ویکسین کو طبی آزمائش کی اجازت دے دی ہے ۔ چین نے کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے…

ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

انقر ہ: ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب کے 2روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک صدر دورہ سعودی عرب کے دوران ترکی…

ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور

لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممالک اگر ویٹو کا حق استعمال کریں گے تو اس کا جواز فراہم کرنا لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر…

فرانسیسی صدر کا فوڈ مارکیٹ کا دورہ ، ٹماٹروں سے استقبال

پیرس : فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔ صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ایک طرف سے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بمشکل بچے، اسی لمحے صدر کے…

اسرائیل کے شام میں پھر فضائی حملے ، 4 فوجیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

دمشق :  اسرائیلی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام میں بم برسائے جن کی زد میں آ کر 4 فوجیوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیارے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…