سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے : چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی…
