Daily Archives

April 20, 2022

مینارِ پاکستان کا کل کا اجتماع ایک تاریخ رقم کرے گا : عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان کا کل کا اجتماع ایک تاریخ رقم کرے گا، انتظامیہ رکاوٹیں پیدا کرنے کی حماقت سے گریز کرے، عوام کے سمندر کو قید کرنا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک…

عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالا میں ملاقات

سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ ملاقات کے دوران اسلاموفوبیااوراس سےمتعلقہ امورپربات چیت کی گئی۔انہوں نے…

دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا : مصطفی کمال

کراچی : پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا جس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر پاک سر زمین پارٹی ہوئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال…

ہمیں دیوار سے نا لگائیں ایسا ہوا تو نقصان دیوار سے لگانے والوں کا ہی ہوگا : فواد چوہدری

لاہور : سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضع کر دیا کہ ہمیں دیوار سے نا لگائیں ایسا ہوا تو نقصان دیوار سے لگانے والوں کا ہی ہوگا۔عثمان بزدار اب بھی وزیرِاعلٰی ہیں۔وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کے تمام ارکان ضمانت پر ہیں ضمانت کینسل ہوگئی تو…

مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا ، سابق حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت پیش

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا، سابق حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خط جیب میں ڈال کر گھر نہیں لے جاؤں گا، ان کی حکومت نے قرض میں 20 ہزار ارب روپے کااضافہ کیا، عمران حکومت نے ایک…

رائے طاہر حسین ڈی جی ایف آئی اے تعینات

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پولیس سروس کے رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔رائے طاہر اس سے پہلے آئی جی بلوچستان پولیس اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔ سانحہ ساہیوال کے بعد اس…

سیکورٹی فورسزرکاوٹیں ڈال کر ہمیں غیر قانونی راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر رہی ہیں : مولاناہدایت…

کوئٹہ : حق دو تحریک صوبائی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی فورسزنے بلوچستان کے اندر الگ ریاست بنائی ہے جہاں چاہے چیک پوسٹ بنالیتے ہیں جہاں چاہے غریب عوام وتاجر زپرفائرنگ شروع کردیتے ہیں بلوچستان…

نئی حکومت ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے : جعفر مندوخیل

کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نئی وفاقی حکومت ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہیں، وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے شامل منصوبے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل(4 )101 گزشتہ شب گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا استعفیٰ 17 اپریل سے منظور کر لیا ہے جس کے بعد…

عوام کی خدمت کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کریں گے : نوابزادہ طارق مگسی

گنداواہ : سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کی ترقی کے لیئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہے ہیں، بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے بلدیاتی انتخابات میں اپنے اتحادیوں،علاقائی…