Daily Archives

April 30, 2022

مسجدالحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع،20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب تکمیل قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے…

پنجاب آئینی بحران سے دوچار، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں : پرویز الہی

لاہور : پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب آئینی بحران سے دوچار ہے، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، گورنر کیساتھ یہ حشر ہوگا تو صدر خاموش نہیں رہیں گے۔ پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی وزیراعلیٰ آفس آمد، گارڈ آف آنر پیش، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہاؤس سے وزیراعلیٰ آفس آمد، حمزہ شہباز کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے گارڈ آف آنر کا…

عثمان بزدار کو ملنے والی بطور وزیر اعلٰی پنجاب سیکیورٹی اور پروٹوکول واپس

لاہور : سردار عثمان بزدار کو ملنے والی بطور وزیر اعلٰی پنجاب سیکیورٹی اور پروٹوکول واپس لے لیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اندر بزدار کابینہ کا اجلاس کرنے کے بعد باہر نکلے تو ان سے سیکیورٹی واپس لی جاچکی تھی۔ عثمان بزدار بغیر وزیر اعلی…

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مدینہ منورہ : وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ کے بعد مکہ  پہنچ گئے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا اور  انہوں نے پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کےاندرنوافل…

ہم پنجاب اور پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں : مریم نواز

لاہور :  مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنے بڑے چیلنجز ہیں اتنا ہی بڑا ارادہ ہے، ہم پنجاب اور پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، لوگوں کو جلد گورننس میں بہتری نظر آئے گی۔ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو…

سعودی حکومت اپنے قوانین کی خلاف ورزی پر اقدامات کرے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ روضہ کی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضہ تک نہیں دیکھا کیا گیاغم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، آقائے دوجہاں ﷺ کے…

اشیاء خوردونوش کی تیاری و فروخت میں جعلسازی اور دھوکہ دہی کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں : محمد…

کوئٹہ : ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی نے کہا ہے کہ بی ایف اے نا صرف ماہ صیام بلکہ عام دنوں میں بھی عوام تک ملاوٹ سے پاک خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کارروائیاں جاری رکھے گی، اشیاء خوردونوش کی تیاری و فروخت میں جعلسازی…

انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان بہ حیثیت صدر خود کروں گا : جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بی اے پی کے الیکشن سے متعلق بیان کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سیکرٹری بلوچستان عوامی پارٹی کے الیکشن سے متعلق بیان کی تردید کرتے ہیں، پارٹی الیکشن سے متعلق سینئر رہنماﺅں سے مشاورت نہیں…

حرمین کی توہین کرنیوالوں سے آئین پاکستان کے تقدس کی توقع نہیں : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماءاسلام کے رہنماءمولانا حافظ حمداللہ نے مسجد نبوی کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے ارض کے سب سے زیادہ مقدس مقام مسجد نبوی اور روضہ رسول کی توہین ناقابل…