Daily Archives

April 24, 2022

میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو، اسد عمر

اسلام آباد  پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لکھا کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر ثبوت ہوں غیر ملکی…

ملکی حالات گھمیر،پریشان کن اور تشویشناک ہوتے جارہے ہیں، شیخ رشید

 اسلام آباد  سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ملکی حالات گھمیر اور پریشان کن وتشویشناک ہوتے جارہے ہیں جن کو جیلو میں ہونا تھا ان کو عہدوں پر تعینات کیا جارہا ہے ۔ اتوارکو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

اسد قیصر کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

اسلام آباد  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں جلد ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور امیر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میںمحنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا

فیصل آباد  پاکستان سمیت دنیا بھر میںمحنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا س دن کی مناسبت سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے مزدور رہنما،وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے۔ محنت کشوں…

اپنی زندگی کو بے سہارا لوگوں کے لیے وقف کرنا ہی اصل مقصد ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد  اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اپنی زندگی کو بے سہارا لوگوں کے لیے وقف کرنا ہی اصل مقصد ہے،سویٹ ہومز کے ہونہار بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ بنیں گے، مستقبل میں یہ بچے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن ثابت…

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ریکادڑ

اسلام آ باد  قومی ائیرلائن پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ریکادڑ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے پہلی سہ ماہی مالیات کی منظوری دے دی ہے، پی آئی اے نے پہلے تین ماہ میں 115ملین روپے کا آپریٹنگ منافع حاصل کیا، پہلی سہ ماہی کی…