Daily Archives

April 25, 2022

فارن فنڈنگ کیس : فیصلہ 30 دن میں کرنیکاحکم معطل

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دنوں میں کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا…

رمضان المبارک میں سر درد سے کیسے نجات پائیں؟

لاہور : ماہ رمضان کے شروع کے ایام میں روزے کے دوران اکثر و بیشتر دوپہر سے قبل یا افطار سے پہلے سر میں درد شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنی توجہ کام پر ٹھیک طرح نہیں کر سکتا اور اس طرح سے وقت بھی ضائع ہوجاتا ہے ۔ ماہرین نے رمضان…

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد پر آگئی

اسلام آباد : کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 856 ہوگئی۔ ؂این آئی ایچ کے تازہ…

وفاقی حکومت کی بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بے نظیر پٹرول کارڈ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، محکمہ ایکسائز اور نادرا کے ڈیٹا سے استفادہ…

آئی ایم ایف قرض پروگرام 8 ارب ڈالر ہونے کا امکان

نیویارک :  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) قرض پروگرام 6 سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی حد میں اضافے درخواست کر دی ہے۔ خیال رہے کہ جولائی 2019ء میں آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی۔…

نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا : وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور…

بی این پی کے چارووٹوں نے عمران خان کو وزیر اعظم ہاﺅس سے بنی گالہ پہنچادیا : اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ پہنچادیا،ہمارے روایات ،ثقافت اور سیاست میںغلیظ زبان یا بدزبانی کی اجازت نہیںاور نہ ہی کبھی برداشت کیاجائےگا…

بارڈر ٹریڈ پر پابندی ختم ، اسمگلنگ پر پابندی عائد کی جائے : نصر اللہ زیرے

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے کوئٹہ میں دیگر پارلیمنٹرینز کی موجودگی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعظم کو صوبے کے پشتون علاقوں…

موجودہ حکمران نے بھی ملک و قوم آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا : مولانا لونی

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال صوبائی امیر سندھ مولاناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی ودیگر نے کہا کہ موجودہ حکمران نے…

بیرونی عناصر بلوچستان کے حالات خراب کر رہے : ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے آواران اور شمالی وزیرستان میں فورسز کے جوانوں کی شہادت پر دلی رنج اور غم و غصہ کا اظہار کیا ہے انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں پاک فورسز پر حملوں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن…