Daily Archives

April 3, 2022

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ملک کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جائے…

صدرِ مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ صدر نے وزیرِ اعظم کی تجویز پر اسمبلی توڑی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔ اس سے قبل آج ہی وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت…

ملک کی سیاسی صورت حال سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج کا ملک میں ہونے والی سیاسی پیش رفت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجرجنرل بابر افتخار نے ایک سوال پر کہا کہ موجودہ حالات سے ادارے کا کوئی تعلق…

اپوزیشن کا اپنا قومی اسمبلی اجلاس، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 197 ووٹ ڈالے گئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے پر متحدہ اپوزیشن نے ایاز صادق کو اسپیکر کی کرسی پر بٹھا کر اپنا اجلاس منعقد کیا اور 197 ارکان کی حمایت کے ساتھ تحریک عدم اعتماد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان نے بینچوں پر…

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئین کے منافی، قرار داد مسترد

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو کچھ تاخیر کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں تقریباً 12 بج کر 5 منٹ پر…

گورنر پنجاب کی برطرفی کی اندرونی کہانی

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری محمد سرور نے ذہنی طور پر عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو اسلام آباد لے جانے والا طیارہ خالی واپس آیا، وزیراعظم سے ملنے کے بعد چوہدری محمد سرور نے…

عمران خان مزید 15 روز وزیراعظم رہیں گے، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان مزید 15 روز تک وزیراعظم رہیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں عوام اور اسٹیبلشمنٹ کو اشاروں کناوں میں کہہ رہا تھا، دو تین دن…

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر شوبز شخصیات کا اظہار مسرت

شوبز، فیشن، میوزک اور اسپورٹس سے وابستہ شخصیات نے عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عمران خان کی کامیابی قرار دیا ہے۔ عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی…

وزیراعظم کے سرپرائز پر محمد حفیظ خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔   محمد حفیظ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم عمران خان کے سرپرائز  پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا خصوصی…

انگلینڈ کو ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں شکست، آسٹریلیا ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے میں کامیاب

نیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ کو 71رنز سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی…