Daily Archives

April 1, 2022

بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا: وزیراعظم کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میری جان کو خطرہ ہے، اسٹیٹ فارورڈ…

عمران خان نے خود کو بچانے کے لیے قومی سلامتی کا فورم استعمال کیا، بلاول

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود کو بچانے کے لیے قومی سلامتی کا فورم استعمال کیا، عمران خان اتنا ہی جھوٹ بولیں جتنا لوگ مان سکیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہم وزیراعظم کے…

میری جان کو خطرہ ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا  کہنا ہےکہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے اور میرے خلاف ہونے والی سازش کا گزشتہ سال اگست سے معلوم ہے۔واضح رہےکہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد…

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ ساتھ 2 اپریل بروز ہفتہ پنجاب اسمبلی…

ووٹنگ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے : شہباز کا وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد :  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ اتوار کے روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ ہے، فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ شہباز شریف نے خط میں وزیراعظم کے ووٹنگ…

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے ایوان زیریں کے اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آڈر جاری کردیے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر…

قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے : اسد عمر

اسلام آباد :  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں؛ ‏خیبر پختونخوا کے الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہےاب فیصلہ تحریک عدم اعتماد کا نہیں بلکہ اس بات کا ہونا ہے کہ پاکستان کے…

بلوچستان حکومت کیخلاف بھی عدم اعتماد کی گونج ، ڈینجر مین کون ہوسکتا ہے؟

کوئٹہ : بلوچستان میں قدوس بزنجو حکومت کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی ہوائیں چل پڑیں ہیں۔ اسلام اباد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش عدم اعتماد کی تحریک کے نتائج صوبے کی سیاست پر مرتب ہوسکتے ہیں جس میں وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے…

ریکوڈک معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے : ظہور بلیدی

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک کی تجدید شدہ معاہدے سے بلوچستان کو 25% ایکویٹی، مجموعی خالص اور دیگر صوبائی…

قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا : ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ :  ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے جمعرات کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ہاشم غلزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیااور امن و امان…