Daily Archives

April 1, 2022

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کااعلان کر دیا

کوئٹہ : الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کااعلان کر دیا، کوئٹہ اور ضلع لسبیلہ کے علاوہ صوبے بھر کے دیگر اضلاع میں 29 مئی کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات ہونگے۔ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی میل و فیمیل اساتذہ کی مستقل بنیادوں پرترقی کی منظوری

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی سیلیکشن بورڈ کی سفارش پر ہائر اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے میل اور فیمیل سیکشن اسٹنٹ پروفیسرز، ایڈیشنل ڈائریکٹر اوراساتذہ کی مستقل بنیادوں پر ترقی کی منظوری دے دی۔ ترقی پانے…

حکومت نے جنوبی بلوچستان میں متعدد ترقیاتی منصوبے منظور کئے : نور محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی نورمحمددمڑ نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کی یکساں بنیادوں پر ترقی کو اپنی حکومت کی ترجیحات کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اربوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ہیں جن میں…

امریکی اداکار بروس ولس نے بیماری کے سبب شوبز کو خیرباد کہہ دیا

ہالی وڈ : امریکی اداکار بروس ولس نے عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہونے کے سبب شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ ڈائی ہارڈ کے اداکار بروس ولس کی فیملی نے انسٹا گرام پوسٹ پر اعلان کیا ہے کہ بروس ولس ناسازی طبع کے سبب اداکاری کو خیرباد کہہ رہے ہیں،…

رنبیر اور عالیہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، تصویر وائرل

بالی وڈ کی مایہ ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور  رنبیر کپور کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے رنبیر اور عالیہ کی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رشتہ ازدواج میں…

پاکستان میں فٹبال کی ترقی کا تسلسل دیکھنے کے خواہاں ہیں : فیفا حکام

لاہور : فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کی ترقی کا تسلسل دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ 72 ویں فیفا کانگریس میں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی وفد نے فیفا حکام سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں…

حکومت کو مدت پوری کرنے دیں : شاہد آفریدی کا مطالبہ

لاہور :  قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے حکومت کی مدت پوری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی…

گریٹ پاور گیم میں چھوٹے ممالک کو نشانہ نہیں بننا چاہیے : چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ گریٹ پاور گیم میں چھوٹے ممالک کو نشانہ نہیں بننا چاہیے۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں بتایا گیا کہ چینی  وزیر خارجہ وانگ…

پیوٹن نے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے

روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے  یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی  روسی کرنسی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے۔پیوٹن کا کہنا ہےکہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں گے۔ روسی صدر نے امریکا پر تنقید کرتے…

انڈیا کو تیل، ہتھیاروں سمیت سب چیزیں فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں: روس

انڈیا پر امریکہ اور یورپی ممالک کے شدید دباؤ کے درمیان روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس انڈیا کو تیل اور ہتھیار سمیت وہ تمام چیزیں فروخت کرنے کے لیے تیار ہے جو انڈیا اس سے خریدنا چاہتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک پہلے…