حکومت کو مدت پوری کرنے دیں : شاہد آفریدی کا مطالبہ

0

لاہور :  قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے حکومت کی مدت پوری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں کیونکہ ہر عوام کی منتخب کردہ حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا حق ہے ۔

انہوں ننے مزید کہا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہونگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.