10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں : چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ عدالت 24 گھنٹے کام کرتی ہے، کسی کو انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں، 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، سوشل میڈیا پر جو چل…
