Daily Archives

April 10, 2022

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری

سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کررہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے۔ اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس غیر مؤثر ہونے کا امکان

تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں حصہ نہ لے کر منحرف ارکان اسمبلی کو محفوظ راستہ فراہم کردیا جس کے بعد اب 20 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس غیر موثر ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک…

مکران ہائی وے: بحیرۂ عرب کے کنارے جنوبی ایشیا کی سب سے دلکش شاہراہ

مکران کوسٹل ہائی وے وہ راستہ ہے جس پر کسی زمانے میں سکندر اعظم کی فوج چلی تھی اور جو جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور سب سے دلکش راستہ سمجھا جاتا ہے۔ وسطیٰ کراچی سے 30 کلومیٹر مغرب میں صوبہ بلوچستان کی سرحد پر پاکستان کی…

کوئٹہ میں کوئی بھی رمضان سستا بازار نہ لگایا جاسکا، من مانے اضافہ سے خریدار پریشان

کوئٹہ: ماہ مقدس میں شہر کے کسی بھی مقام پر کوئی بھی سستا بازار نہ لگایا جا سکا جس سے خریدار شدید پریشان ہیں۔ کوئٹہ شہر میں رمضان سستا بازار نہ لگائے جانے سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا جس سے خریداروں کو شدید…

برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی اردو کی شائع ہونے والی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی اردو) کی شائع ہونے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان ‘آؤٹ’

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم…

مکران ہائی وے: بحیرۂ عرب کے کنارے جنوبی ایشیا کی سب سے دلکش شاہراہ

مکران کوسٹل ہائی وے وہ راستہ ہے جس پر کسی زمانے میں سکندر اعظم کی فوج چلی تھی اور جو جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور سب سے دلکش راستہ سمجھا جاتا ہے۔ وسطیٰ کراچی سے 30 کلومیٹر مغرب میں صوبہ بلوچستان کی سرحد پر پاکستان کی…

کوئٹہ میں کوئی بھی رمضان سستا بازار نہ لگایا جاسکا، من مانے اضافہ سے خریدار پریشان

کوئٹہ: ماہ مقدس میں شہر کے کسی بھی مقام پر کوئی بھی سستا بازار نہ لگایا جا سکا جس سے خریدار شدید پریشان ہیں۔ کوئٹہ شہر میں رمضان سستا بازار نہ لگائے جانے سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا جس سے خریداروں کو شدید…

عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر ریشم کے شہباز شریف زندہ باد کے نعرے

جہاں متعدد شوبز شخصیات نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کا ساتھ دیا، وہیں ریشم نے ان کی حکومت ختم ہونے پر قوم کو مبارک باد بھی پیش کی۔…

فرانس میں صدارتی الیکشن؛ ایمانوئیل میکرون کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوجائے گا

فرانس میں صدارتی الیکشن کی ووٹنگ آج ہو رہی ہے اور ملک میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کے باعث بڑی تعداد میں ووٹرز رائے دہی کے لیے لمبی قطاریوں میں کھڑے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے نئے صدر کا انتخاب آج ہو جائے گا۔ صدارتی…