Daily Archives

April 22, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد :  وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج دن دو بجے وزیراعظم آفس قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…

عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے : سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح…

وفاقی وزیر احسن اقبال نے احتساب عدالت سے بیرون ملک سفر کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے احتساب عدالت سے بیرون ملک سفر کی اجازت مانگ لی۔ ذوالفقار عباس نقوی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا کہ نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت 26 اپریل کو مقرر ہے، رمضان کے آخری…

احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا

اسلام آباد :  وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا۔ (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال نے خط کے ذریعے اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوایا جس میں کہا گیا ہےکہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے…

بیٹے سالک نے میری اجازت سے شہباز شریف کو ووٹ دیا : چوہدری شجاعت

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے ان کی اجازت سے ہی شہباز شریف کو ووٹ دیا۔ یاد رہے کہ 11 اپریل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ…

آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے جان بوجھ کر توڑے گئے : وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے کچھ وعدے جان بوجھ کر اور کچھ وعدے نااہلی سے توڑے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی دنیا میں تیسرے نمبر…

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے ۔ خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے…

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

کوئٹہ :  وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل بروز ہفتہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم چمن کوئٹہ ، کوئٹہ تا خضدار آرسی ڈی شاہراہ کو دو رویہ…

کوہلو میں جلد ٹیکنکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے : نصیب اللہ مری

کوہلو : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری سے سیکرٹری کالج و ٹیکنکل حافظ عبدالماجد اور ڈائریکٹر ٹیکنکل ایجوکیشن انجینئر محمد رفق گیلانی کی ملاقات، گزشتہ روز ضلع کوہلوکا دورہ کرکے ٹیکنکل ایجوکیشن کالج کے قیام کےلئے سائیڈ کادورہ کیا ۔ ملاقات…

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے : نوابزادہ طارق مگسی

جھل مگسی : سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کی ترقی کے لیئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہے ہیں، بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے بلدیاتی انتخابات میں اپنے اتحادیوں،علاقائی…