Daily Archives

April 22, 2022

منشیات فروشوں کیخلاف قانونی لائحہ عمل مزید مستحکم کیا جائے، شاہ زین بگٹی

اسلام آباد : وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے وزارت سے متعلق بریفنگ لیتے ہوئے متعدد احکامات بھی جاری کردیئے کہ اے این ایف کی نفری بڑھانے کے لئے فوری سمری تیار کی جائے ،وزارت انسداد منشیات میں خالی آسامیاں فوری پر کی جائیں،…

بلوچستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، میجر شہید، سپاہی زخمی

کوئٹہ : بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران میجر شاہد بشیر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا،…

مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی آج گیارہویں برسی

لاہور : مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی آج گیارہویں برسی ہے، لیجنڈ معین اختر نے کامیڈی، اداکاری، کمپیئرنگ سمیت فنون لطیفہ کی ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا۔ کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے گیارہ برس…

زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے : حرا مانی

کراچی : اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے۔ حرامانی نے انسٹا گرام پر ننھے بچے کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “زندگی اسی کا نام ہے ، ہم نقلی چیزوں کے پیچھے…

ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

لاہور : ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لیے ہالینڈ روانہ ہو گئی، 20 رکنی قومی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے۔ دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈ، بیلجیئم اور سپین کی ٹیموں کے ساتھ چھ میچز کھیلے گی۔ ہالینڈ کے…

حسن علی کی انگلش کاؤنٹی میں تباہ کن بولنگ

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہ فاسٹ…

بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں : برطانوی رکن پارلیمنٹ

برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت  پر  ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی رکن  پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو…

طالبان نے پب جی اور ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

کابل : افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک حکم نامے کے ذریعے پورے ملک میں نوجوانوں میں مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک اور آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کی جانب سے ان دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرتے ہوئے…

شمالی اورجنوبی کورین رہنماؤں کے درمیان خطوط کا تبادلہ ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پیانگ یانگ : شمالی اور جنوبی کورین رہنماؤں کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں لیڈرز نے عوام کی فلاح وبہبود کے پیش نظر مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ کبھی ایٹمی جنگ کی دھمکیاں تو کبھی دوستی بھرے خطوط…

ہندو انتہا پسند تنظیم کا کرناٹک حکومت کو مساجد سے لاوڈ سپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم

نئی دہلی : بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک نے کرناٹک حکومت کو 9 مئی تک ریاست بھر کی مساجد سے لاوڈ سپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ پرمود متالک نے خبردار کیا ہے کہ اگر مساجد سے لاوڈ سپیکر نہ ہٹائے گئے…