Daily Archives

April 26, 2022

کورونا میں تیزی کے بعد بیجنگ میں بڑے پیمانے پر کووڈ ٹیسٹ کا آغاز

کورونا وائرس کے سخت لاک ڈاوؑن کے خوف سے چین کے عوام میں افرا تفری پھیلنا شروع ہو گئی ہے اور بیجنگ میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے کیونکہ چینی دارالحکومت کے ایک بڑے وسطی ضلع میں لازمی قرار دی گئی کورونا ٹیسٹنگ کے لیے لوگوں کی طویل…

سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نےچائنیز انسٹیٹوٹ آف کامرس ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ فرح عظیم شاہ خود کش دھماکے…

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا ہے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے مبینہ جانبدارانہ رویے کی مذمت کی ہے۔ ٹیلی ویژن فوٹیجز میں…

لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، عوام پریشان

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ کے قریب ہو گیا۔ مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نرخ بڑھانے کی بھی درخواست دیدی جس پر کل فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے…

کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے قریب دھماکا

کراچی : کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے قریب دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کیمپس سکیورٹی انچارج کے مطابق دھماکا باہر سے آنے والی گاڑی میں ہوا۔ ڈاکٹر زبیر کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری پہنچ گئی۔…

لاہور ہائیکورٹ : مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کا کیس، تیسرا بنچ بھی ٹوٹ گیا

لاہور : مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے کیس میں تیسرا بنچ بھی ٹوٹ گیا۔ دو رکنی بنچ کے رکن جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سماعت سے معذرت کرلی۔ اس سے پہلے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس شہباز رضوی بھی معذرت کر چکے ہیں۔ مریم نواز نے 21 اپریل کو عمرے…

وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک میں لوڈشیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈشیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی صدارت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو…

سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نےچائنیز انسٹیٹوٹ آف کامرس ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ فرح عظیم شاہ خود کش دھماکے…

ترقیاتی منصوبوں کی منظوری اور ان پر عملدرآمد کے لئے محکموں، کی ذمہ داریاں متعین ہیں : نور محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتنور محمد دمڑ نے محکمہ منصوبہ بندی کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ سیکشن ،سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی منظوری، ان پر عملدرآمد اور مقررہ مدت کے…

وزیر اعظم لاپتہ افراد سے متعلق بااختیار لوگوں سے بات کریں : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حالیہ دورہ کوئٹہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے دورے سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا خصوصاً کراچی تا کوئٹہ ڈیول کیرج…