کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے قریب دھماکا

0

کراچی : کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈپارٹمنٹ کے قریب دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

کیمپس سکیورٹی انچارج کے مطابق دھماکا باہر سے آنے والی گاڑی میں ہوا۔ ڈاکٹر زبیر کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری پہنچ گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.