گزشتہ 3 سال میں وفاق نے بلوچستان پر کوئی توجہ نہیں دی : یار محمد رند
ڈیرہ مراد جمالی : رکن صوبائی اسمبلی رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہاکہ بلوچستان کی سیاست میں مثبت تبدیلی لانے کےلئے دوستوں سے مل کر بہتر لائحہ عمل طے کریں گے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بلوچستان خوشد آئند تھا اسلام آباد نے…
