Daily Archives

April 23, 2022

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کیلئے نامزد

لاہور : پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزدکیا گیا ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام غربت کے خاتمے کیلئے کوشش اور انسانیت کی خدمت پر…

عمران خان حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا : مرتضیٰ وہاب

کراچی : مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا، حکومت میں نہیں تب بھی کہتے ہیں کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ اسٹار گراﺅنڈ لانڈھی میں اسپورٹس کمپلیکس منصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں…

تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام

اسلام آباد :  تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام لگا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کنڈکٹ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماء عامر محمود کیانی…

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا۔ محکمہ قانون اور پارلیمانی امور نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے کے متن میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی نمائندگی کرنا ہے، صوبائی حکومت کی عدم…

پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدان بلاول بھٹو کی سیاست سے خوفزدہ : شیری رحمان

اسلام آباد :  شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدان بلاول بھٹو کی سیاست سے خوفزدہ ہیں، بلاول عمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی…

گورنر پنجاب کی طبعیت اچانک ناساز، ہسپتال داخل

لاہور :گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث انہیں علاج کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ سروسز ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے گورنر پنجاب کی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کو پیٹ کا مرض لاحق ہے، ان…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات

کوئٹہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات۔ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال۔وزیراعلئ کی وزیراعظم کو اہم صوبائی امور پر بریفنگ وزیراعظم…

یوم شہادت حضرت علی ؓ کا مرکزی جلوس آج علمدار روڈ سے برآمد ہوگا

کوئٹہ : کوئٹہ میں یوم شہادت حضرت علی ؓ کا مرکزی جلوس آج علمدار روڈ سے برآمد ہوگا جلوس کی سیکورٹی کا پلان مرتب کرلیا گیا ایک ہزار سے زائد اہلکار جلوس کی سیکورٹی پر تعینات ہونگے ،تفصیلات کے مطابق یوم شہادت حضرت علی ؓ کے مرکزی جلوس آج ہفتہ کی…

خاران میں7ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کو بلڈوز کردیا گیا

خاران : وفاقی محتسب کا خاران اور گردونواح میں موجود قدیم تہذیبی مقامات کو نقصان پہنچانے اور صفحہ ہستی سے مٹانے کا سخت نوٹس۔کوئٹہ سے 325کلومیٹر دور بلوچستان کے ضلع خاران میں واقع چھ سے سات ہزار سال قدیم اور نایاب ” ھر و گوک” اور “گروک دم ”…

نام نہاد قوم پرست پارٹی اپنی ساکھ بچانا چاہتی ہے : ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی وسابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ایک نام نہاد قوم پرست پارٹی جب برسراقتدار تھی تو پورے علاقے کو مکمل نظر انداز کیا گیا اور جان…