اہم خبریںبلوچستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات

کوئٹہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات۔ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال۔وزیراعلئ کی وزیراعظم کو اہم صوبائی امور پر بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ۔بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button