علیم خان گروپ حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، فوج کے نیوٹرل رہنے کا احترام کرتے ہیں، عمران خان
پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی وزارتِ اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کا کہا ہے۔ عمران خان نے الزام عائد…
