Daily Archives

April 2, 2022

پاکستان نے 34 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم…

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان برداری کو رمضان المبارک کے مقدم مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میرے وہ تمام دوست احباب جو رمضان المبارک کا خیر مقدم کررہے ہیں ، انہیں مبارک ہو۔…

اداکار فہد مرزا نے اپنی والدہ کی کاسمیٹک سرجری کر دی

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر  اداکار  اور کاسمیٹولوجسٹ ڈاکٹر فہد مرزا نے حال ہی میں اپنی والدہ کی کاسمیٹک سرجری کی ہے۔ فہد مرزا نے اپنی والدہ کی سرجری سے قبل اور بعد کی تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر پوسٹ کی اور بتایا کہ انہوں…

اپنے نام کیساتھ کسی کو منسوب کرنیکی اجازت نہیں دونگا : اجے دیوگن

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ایک بار اپنے شوہر اجے دیوگن سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دی جس کی اب وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ سٹار اداکار اجے دیوگن ماضی میں متنازعہ اداکارہ گنگنا رناوت کے ساتھ ایک…

سری لنکا میں کرفیو نافذ کردیا گیا

سری لنکا میں آج شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکن حکومت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ آج شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک پورے ملک میں کرفیو نافذ رہے گا۔ سری لنکا میں سنگین…

بھارت: مارچ کا مہینہ 121سالوں میں گرم ترین رہا

بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، مارچ کا مہینہ گزشتہ 121سالوں میں اوسط گرم ترین ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ میں 1901 کے بعد اوسط درجہ حرارت سب سے زیادہ رہا ہے۔ مارچ میں بھارت بھر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

رمضان میں عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کیلئے سعودی حکومت کا اہم فیصلہ

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیےتین اوقات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی جمعہ کو کہا کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے…