Daily Archives

April 17, 2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے سے ہٹایا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پریس…

وزیراعظم کا بھاشا ڈیم 2029ء کے بجائے 2026ء تک مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم نے دیا میر بھاشا ڈیم میں کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے منصوبے کو 2029ء کے بجائے 2026ء تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اچانک دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام کے جائزے کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہیں چیئرمین…

عمران خان نے امریکا کیخلاف نہیں ہوں کا بیان دیکر ایک اور یوٹرن لیا، نیئربخاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کا کہنا ہےکہ عمران خان نے امریکا کے خلاف نہیں ہوں کا بیان دےکر ایک اور  یوٹرن لیا، وہ وقت دورنہیں جب عمران خان مبینہ خط کے معاملے پربھی یوٹرن لیں گے۔ ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ این…

زخم کی تصدیق کرائیں پھر مقدمہ درج ہوگا، پرویز الہٰی کو پولیس نے قانونی طریقہ بتادیا

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہو نے پر چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے دائر مقدمےکی درخواست پر پولیس نے انہیں میڈیکل معائنہ کرانےکے لیے خط لکھ دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی  آج لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ پہنچے…

افغانستان دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت ایکشن لے: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی حکومت پاکستان میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرے، پاک افغان سرحدی علاقہ محفوظ بنائے۔ جاری کیے گئے بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں پاک…

عمران خان کی کال کا انتظار کریں، امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پشاور اور کراچی نے بتا دیا ہے کہ ملک نرم انقلاب کے لیے…

بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے اسپیکرز کی دلچسپ تاریخ

راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ کامیاب ہونیوالے 12 ویں اسپیکر ہیں ،پارلیمانی تاریخ اس ضمن میں دلچسپ حوالوں سے عبارت ہے ،ذوالفقار علی بھٹو سے پہلے پاکستان کے تمام اسپیکر بلا مقابلہ منتخب ہوتے رہے۔ 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی…

سری لنکا کو ایشیا کپ کرکٹ کی میزبانی کیلئے ڈیڈلائن دیدی گئی

لاہور: ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ 2022 میں  ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرکٹ کے پاس ہے جبکہ  ایونٹ 27 اگست سے شیڈولڈ ہے۔ تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں بڑے…

بابراعظم کی کیریئر بیسٹ اننگز کو ایک اور اعزاز مل گیا

بابر اعظم کی کیریئر بیسٹ اننگز کو ایک اور اعزاز مل گیا، انہیں آسٹریلیا کے خلاف 196 رنز کو اب تک کی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی بہترین پرفارمنس میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں دورانیہ کا پہلا سیزن ختم ہونے پر آئی سی سی نے اب…

بھارت: آسام میں طوفان، بارش سے 14 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے طوفان اور بارشوں سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کئی گھر تباہ ہو گئے۔ پیش آنے والے حادثات کے باعث متعدد درخت جڑ سے…