وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومتی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ پر دوبارہ حاضری
مکہ : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب دورے پر گئے پاکستانی وفد نے بھی روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔
شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل…
