Daily Archives

April 29, 2022

جرمن فٹبالر میسوت اوزل کا بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

برلن : جرمن فٹبالر میسوت اوزل نے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی سطح پر بھی آوازیں بلند ہونے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میسوت اوزل نے…

جو روٹ کی جگہ بین اسٹوکس انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

لندن : آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو جو روٹ کی جگہ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ انگلش ٹیم میں بیٹنگ اور باؤلنگ سے بہترین پرفارمنسز دینے والے بین اسٹوکس کو ٹیسٹ کپتان بنا دیا گیا ہے، انہیں جو رُوٹ کے مستعفی ہونے پر یہ ذمہ…

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکوں کی گونج

کیف : روس نے یوکرین کے مزید 6 اسلحہ اور فیول ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکے سنے گئے۔ ترجمان روسی وزارت دفاع کے مطابق تازہ حملوں میں یوکرین کے 38 ملٹری ٹارگٹس…

کولمبیا : سابق صدر ایوان ڈیوک کیخلاف بغاوت کو سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بگوٹا : کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف عوامی بغاوت کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر دیا، فورسز نے منتشر کرنے کیلئے شیلنگ اور فلیش بم برسائے۔ سابق صدرکے…

جمال خاشقجی قتل کے بعد ترک صدر کا پہلا دورہ سعودی عرب ، اردوان جدہ پہنچ گئے

جدہ  : ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان  سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر جمعرات کو 2 روزہ دورے پر جدہ پہنچے۔ بعد ازاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد…

اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں کارروائی

اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔…

جامعہ کراچی خودکش حملہ ، سلامتی کونسل کی مذمت

لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےجامعہ کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے بزدلانہ اور گھنائونےحملے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل کی صدر…