قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں : ترجمان پاک فوج
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیہ میں وضاحت کرچکے، پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا ذکر نہیں ہے، پاکستان میں اب دوبارہ کبھی مارشل…
