عمران نیازی کا ایجنڈا پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنا اور انتشار پھیلانا ہے : احسن اقبال

0

اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ایجنڈا پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنا اور انتشار پھیلانا ہے۔

عمران خان کے پشاور جلسے سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ فکر نہ کرو پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ترین ہاتھوں میں ہے، جنہوں نے پروگرام شروع کیا اور پایہ تکمیل تک پہنچایا، تم تو اسے بھی بیچ دو گے۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ کیا فارن فنڈنگ کرنے والے کے اشارے پر ملک میں افراتفری پیدا کی جا رہی ہے؟۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.