اہم خبریںبین الاقوامی
کینال استنبول منصوبے کا سنگ بنیاد

استنبول : منصوبے کو تقریباً 15 ارب ڈالر کی مالیت سے 6 برسوں کے اندرمکمل کیا جائے گا۔منصوبے کا مقصد آبنائے استنبول میں بحری جہاز وں کے رش کو کم کرنا ہے ،منصوبے کے تحت45کلومیٹر طویل نہر تعمیر کی جائے گی،جس سے 275 میٹر طویل تیل بردار اور 351 میٹر طویل کنٹینرز گزر سکیں گے ۔




