Daily Archives

June 30, 2021

زارا نور بھی شاہ رخ کے عشق میں گرفتار

لاہور زارا نورعباس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر’آسک زارا’ کے سوال وجواب کے سیشن میں یہ انکشاف کیا۔ ایک صارف نے زارا نورسے شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم کے حوالے سے پوچھا جس کے جواب میں اداکارہ نے شاہ رخ خان سے پسندیدگی کا اظہارکیا۔ انہوں نے…

عائزہ خان نے دانش کی وجہ سے سمندر کی لہروں سے کھیلنا چھوڑ دیا

کراچی  اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں دورانِ انٹرویو ساحل کی سیر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ‘اُنہیں سمندر کی لہروں سے کھیلنا اور سمندر کے پانی میں جانے کی عادت تھی اب انہوں نے اپنی اس عادت کو تبدیل کر لیا ہے کیونکہ ان کے…

مشن انگلینڈ کیلئے شاہین آج پھر فزیکل ٹریننگ میں مصروف

ڈربی  :  انگلش کرکٹ ٹیم کے خلاف جیت کا عزم لئے شاہین آج پھر پریکٹس کریں گے۔ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ کے سیشنز شیڈول ہیں۔ اسکواڈ میں نمائندگی پانے والے صہیب مقصود ورچوئل پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈربی میں آئسولیشن پریڈ مکمل کرنے کے…

ٹور ڈی فرانس کا چوتھا مرحلہ، مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی

پیرس  :  سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کے چوتھے مرحلے میں مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی، برطانوی رائیڈر نے پانچ سال بعد جیت کے ٹریک پر آنے پر خوب خوشی منائی۔ فرانسیسی سائیکلنگ ٹریک پر میگا ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا انعقاد ہوا، ایک سو…

فیس ماسک نہ پہننے پر آسٹریلوی نائب وزیر اعظم کو 200 ڈالر جرمانہ

کینبرا  :   چینی خبر رساں ادارے کے مطابق بارنا بی جوائس نے بتایا کہ وہ سٹیشن پر گاڑی میں پٹرول ڈلوانے گئے تھے کیونکہ انہیں ائیر پورٹ جاناتھا اور 30 سکینڈ کے اند رانہیں فیس ماسک نہ پہننے پر 200 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ کیا گیا ۔

برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا

برازیلیا  :  صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظر انداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے بھارت کے ساتھ کورونا ویکسین کی 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ڈیل منسوخ کر دی ہے،…

اقوام متحدہ کا امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت تہران پر تمام عائد پابندیاں ختم کرے یا ان میں نرمی کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اقوام متحدہ…

متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا10 ویں روز بھی کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں پڑاﺅ

کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا10 ویں روز بھی کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں پڑاﺅ ،گرمی اور مچھروں کی بہتات کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہیں گر فتار کیا جائے اپوزیشن اراکین نے…

بلوچستان حکومت رواداری اور مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ :  ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رولنگ کے تحت اپوزیشن اراکین اسمبلی کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن…