Daily Archives

June 30, 2021

عثمان لالا کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم سیاسی رہنماء سے محروم ہو گیا ہے ، سردار اختر مینگل

خضدار :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ لالاعثمان کاکڑکی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم سیاسی رہنماسے محروم ہوگیاہے شہید عثمان کاکڑ بلوچستان کی ایک دلیر بااثرجاندارآوازتھے،بلوچستان کی ایک موثرآوازدم توڑگئی،بحیثیت…

وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات جمہوریت کا مستقبل ہے،  اس ملک میں…

بھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا : صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے کیونکہ وہ پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں امن واستحکام…

چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب،وزیراعظم کی صدرشی جن پنگ کومبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے عوامی جمہوریہ چین کی کیمونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی صد سالہ تقریب کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی…

تجاوزات آپریشن: سندھ حکومت کا گھر سے محروم افراد کو متبادل زمین دینے کا فیصلہ

کراچی :  سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی تجاوزات آپریشن میں گھر سے محروم افراد کو متبادل زمین دی جائے گی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن کی دکانیں مسمار ہوئیں ان کو بھی متبادل زمین دی جائے گی۔ سندھ حکومت ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری…

اپنے تحفظ کیلئے جو اقدامات کرنا پڑے ضرور کریں گے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات کرنے پڑے وہ ہم ضرور کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کی سوچ اور بھارت کی سوچ واضح ہو گئی جبکہ…

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کریں گے

اسلام آباد  : وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کریں گے۔ حکومت نے اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کا پلان بنالیا۔ سپیکر آفس اپوزیشن کو خطاب کے دوران رکاوٹ نہ ڈالنے پر آمادہ کرے گا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت…

تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کو بجٹ میں اتنے یوٹرن لینے پڑے : احسن اقبال

اسلام آباد  :  احسن اقبال نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کو بجٹ میں اتنے یوٹرن لینے پڑے، اپوزیشن کی نشاندہی پر 350 ارب کے ٹیکس واپس لئے گئے، اب بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، تین سال سے احتساب کے نام پر…

پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں کی گئیں، ایمرجنسی سروس بہتر بنانے کے لئے نئی…

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور :   محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور…