Daily Archives

June 27, 2021

وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی وزیراعظم لانا چاہتے ہیں

ویب ڈیسک:  کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نے ہرجمعےکوسڑک پرکھڑاہونے کےوعدے پریوٹرن لےلیا، جو کہتے تھے پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی انہیں کوٹلی آنے کی دعوت دیتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کراچی سے کشمیر تک ہےانہوں نے اپنے خطاب میں کہا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی فاتحہ خوانی کیلئے شہید عثمان کاکڑ کے گھر آمد

ویب ڈیسک کے مطابق وزیر اعلیٰ نے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی ‘خوشحال کاکڑ اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا . تحقیقات کرانے کے حوالے سےہر قسم کیلئے تیار ہے ‘ جام کمال کا فاتحہ خوانی کے موقع پر خطاب

اوورسیز پاکستانیوں کی جمعے تک ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نیا ریکارڈ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمعے تک اوورسیز پاکستانیوں نے ڈیرھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے حوالے سے فراہم کردہ اعداد وشمار پر خوشی کا اظہار کرتے…

پاکستان کا یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے مزید 20 فیصد پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد  :  کورونا کی شدت میں کمی کے باعث این سی او سی نے برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے مزید بیس فیصد پروازیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ، وزارت داخلہ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے…

کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 900 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد  :  ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹے میں مزید 23افراد جاں بحق، 900 نئے مریض سامنے آ گئے، پاکستان میں مثبت کیسز کی تعداد 32 ہزار 241 رہ گئی۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید 23 افراد جان کی بازی…

پی سی بی 2022 میں 4 ملکوں کی میزبانی کیلئے تیار

لاہور( سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ سال 2022 پی سی بی کیلئے بہت اہم ہے ، نئے سال میں پاکستان کی تمام4 سیریز ملک میں ہی ہوں گی،ہم نے آئندہ سال 4ملکوں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اورآسٹریلیا کی میزبانی…

جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ایسٹ بورن ( سپورٹس ڈیسک ) فائنل میں لٹویا کی جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹونیا کی اینیت کونٹاوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور6-3سے ہرایا۔اسی ایونٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینار کے نام رہا جنہوں نے فائنل میںاٹلی کے…

سری لنکاکو 89رنز سے شکست ،انگلینڈ کا ٹی 20سیریز میں کلین سویپ مکمل

ساؤتھمپٹن ( سپورٹس ڈیسک) تیسرے میچ میں ٹاس ہار کر دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے 6وکٹو ں پر 180رنز بنائے ۔پلیئر آف سی میچ ڈیوڈ میلان نے 48 گیندوں پر 4چھکوں اور 5چوکوں کی مددسے 76 رنز کی اننگز تخلیق کی جبکہ ان کے ساتھی اوپنر جونی…

سجل علی کی خوب صورتی نے شبانہ اعظمی کواپنادیوانہ بنالیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) شبانہ نے سوشل میڈیا پرسجل علی کی نئی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہائے ! میں مرجاواں‘‘۔پاکستانی مداح جہاں سجل علی کی تصویر کو بے حد پسند کررہے ہیں وہیں شبانہ اعظمی کے کمنٹس پر بھی پسندیدگی کااظہار کررہے ہیں…