Daily Archives

June 14, 2021

نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد  :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا، ایسے بیانیات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کر سکتے ہیں۔ پاکستان افغانستان دو طرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے وزیر خارجہ شاہ محمود…

اورنگی اور گجر نالہ کیس: کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنیکا حکم

کراچی  : اورنگی اور گجر نالہ کیس میں سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نالوں پر حکم امتناع بھی کالعدم قرار دے دئیے۔ سپریم کورٹ…

کراچی میں کاروبار 2 روز کے بجائے ایک روز بند رہے گا

کراچی  : کورونا وائرس سندھ ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں کاروبار ہفتے میں دو روز کے بجائے ایک روز بند رہے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت دیتے ہوئے…

پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کہ پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا، بجٹ میں عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی نظر آئے گی۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

خیبرپختونخوا کے گرم علاقوں میں پرائمری سے مڈل تک سکول بند کرنے کا اعلان

پشاور :  صوبائی محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے گرم علاقوں میں تمام پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم ونٹر زون میں سکول کھلے رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق ونٹر زون کے کچھ گرم علاقوں اور یونین کونسلز میں بھی…

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بادل برسنے کا امکان

لاہور : اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ قصور، الہٰ آباد، چونیاں، رینالہ خورد سمیت کئی علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو ہوگئی۔ بارش کا حالیہ سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں جل تھل ایک…

پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب کا 2 ہزار 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت آج مالی سال…

شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں: فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی و معاشی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

پسنی کے ساحل پر سونامی الرٹ سسٹم لگایا جارہا ہے ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام شعبوں میں کام کر رہی ہے پسنی کے ساحل پر سونامی الرٹ سسٹم لگایا جارہا ہے، سی پیک گرانٹ کے تحت پاک چائنا ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ بنائی جارہی ہے، یہ بات انہوں اپنے ٹوئٹ میں کہی،…

قبائل کی اراضی پر لینڈ مافیہ کا قبضہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے , نواب رئیسانی

کوئٹہ  : چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے صوبائی قومی جرگہ کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے قبائل اپنی جدی پشتی اراضی کے مالک ہیںان کے حق ملکیت کو آئینی وقانونی طریقے سے تسلیم کیا…