دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی روکنے اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے، حکومت تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں…
