عمران خان نے مزدور کی آمدنی 20 ہزار مقرر کر کے 700 ارب کے ٹیکس لگائے
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہر تین میں سے ایک بچے کے غذائی قلت کے شکار ملک میں عمران خان نے ڈیری مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا، عمران خان نے بجٹ میں مزدور کی آمدنی 20 ہزار روپے مقرر کر کے 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔
پاکستان…
