اہم خبریںشوبز

سکینہ سموں کے ساتھ کام کر کے بہت پچھتای : آغا علی

کراچی :  اداکار نے حال ہی میں اپنے شو میں انکشاف کیا کہ وہ ڈرامہ سیریل میرے بیوفا میں ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرکے شدید پچھتائے ہیں۔ آغا نے کہا کہ ان کے ساتھ کچھ نجی مسائل بھی تھے جس کا وہ تذکرہ نہیں کرینگے ۔ اداکار نے کہا کہ ان کے ساتھ کام کرنا ناصرف ایک تلخ تجربہ تھا بلکہ اس ڈرامے کی شوٹنگ کا وقت بھی بہت سخت تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button