Daily Archives

June 13, 2021

بلاول نے بجٹ میں عوام پر پونے 400 ارب سے زائد ٹیکس لگانے کو ظالمانہ قرار دیدیا

کراچی  :  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ میں عوام پر تقریباً پونے چار سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کے عمل کو ظالمانہ قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس…

گورنر پنجاب کا قومی حلقوں میں 6، صوبائی حلقوں میں 3 واٹر فلٹر پلانٹ لگانے کا اعلان

لاہور : پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت صوبہ کے ہر قومی اسمبلی کے حلقہ میں چھ جبکہ صوبائی حلقے میں تین واٹر فلٹر پلانگ لگانے کااعلان کردیا گیا، گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورکہتے ہیں کہ بغیر کسی سیاسی تفریق کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں…

کورونا کے وار جاری، مزید 56 مریض انتقال کر گئے، ایک ہزار 239 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 56 مریض انتقال کر گئے، ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 239 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں 56 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 ہو…

چیف منسٹر شکایات پورٹل عوامی خدمت کی طرف ایک اور قدم ہے ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ چیف منسٹرشکایات پورٹل عوامی خدمت کی طرف ایک اور قدم ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔انہوں نے چیف منسٹرشکایات پورٹل سے متعلق صوبائی محکموں تعلیم،صحت،بلدیات اور…

عوام کے خادم ہیں، حکومتی تخت و تاج کے محتاج نہیں ، سردار صالح بھوتانی

لسبیلہ : رکن صوبائی اسمبلی وسابق وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ حکومتی تخت و تاج کے محتاج نہیں بلکہ ہم عوام کے خادم ہیں اور ہماری سیاست کا محور اپنے عوام کی خدمت ہے کل بھی عوام کے درمیان تھے اور آج بھی الحمد اللہ…

کوئٹہ میں حکام نے 6غیر قانونی ایرانی سکولوں کو سیل کر دیا

کوئٹہ  :  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکام نے غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے 6ایرانی سکولوں کو سیل کردیا ہے، حکام کے مطابق محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر کارروائی کے دوران ان سکولوں سے ناقابل قبول…

نیا ناظم آباد فٹ بال : سجاس میڈیا الیون اور ویٹرنز الیون کا مقابلہ برابر

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ویٹرنز الیون نے ابتداء سے ہی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین،دو سے واضح برتری ممکن بنا لی لیکن دوسرے ہاف میں سجاس میڈیا الیون کے مضبوط کم بیک کے ساتھ ہی گول کیپر شہزاد کے بہترین کھیل نے نتیجہ برابر کردیا۔سجاس کی…

فرنچ اوپن:باربورا کرائیچیکوا ویمنز سنگلز ٹرافی پر قابض

پیرس ( سپورٹس ڈیسک ) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کے ویمنز سنگلز فائنل میں ان سیڈ جمہوریہ چیک کی پلیئر باربورا کرائیچیکوا نے نمبر 31 سیڈ روسی حریف اناستاسیا پیولی چینکوا کو چھ،ایک،دو،چھ اور چھ،چار سے مات دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا جو 25سالہ…

زلمی پلے آف مرحلے، گلیڈی ایٹرز گھر کی جانب گامزن

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل سیزن سکس میں پشاور زلمی کی پلے آف مرحلے کیلئے کامیاب پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے جس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے گھر جانے کا بھی سامان…