Daily Archives

June 13, 2021

’’دوبارہ کام پر جانے کا وقت ہوگیا‘‘،شاہ رخ پھر مصروف

ممبئی :  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’’پٹھان‘‘کی شُوٹنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ کام کے آغاز کا وقت ہوگیا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’’ان تمام لوگوں…

حدیقہ کیانی نے ’’ماضی ‘‘شیئر کردیا

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھاکہ ’’بوہے باریاں‘‘ کی آج سے پہلے کبھی نہ سامنے آنے والی تصاویر شیئر کر رہی ہوں،ایسا لگتا ہے یہ سب کل ہی کی بات ہو مداحوں کا کہنا تھاکہ بوہے باریاں بچپن کی سنہری یاد ہے جو بھول نہیں…

نایجریا، مسلح افراد کے حملوں میں 53 کسان ہلاک

ابوجا  : نائیجریا کی شورش زدہ ریاست زمفارا میں مسلح افراد کے حملوں میں 53 کسان ہلاک ہو گئے۔ ضلع زورمی کی پولیس کے مطابق حملہ آور جن کا تعلق ڈاکوؤں کے ایک گروہ سے تھا، درجنوں کی تعداد میں موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر آئے ، متعدد دیہات میں…

بھارت:وباکا خوف، گاؤں کے مکینوں نے ’’کورونا دیوی‘‘کامندربنالیا

نئی دہلی :   مندر میں کورونا ماتا کے بت کے سامنے پرارتھنا کے علاوہ مقدس پانی کا چھڑکاؤ اور پھول رکھے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شکلا پور نامی گاؤں میں اسی ہفتے کورونا دیوی کا مندر بنایا گیا، جس میں کورونا دیوی نے ماسک پہن رکھا ہے ۔ ایک…

7امیر ممالک کا چین کے مقابلے میں اپنا سرمایا کاری منصوبہ

لندن  : 7 امیر ممالک نے چین کے مقابلے میں اپنا سرمایہ کاری منصوبہ تیار کر لیا ۔جی سیون رہنماؤں نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام سے نمٹنے کیلئے غریب ملکوں میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے متبادل منصوبے پر اتفا ق کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا…

کینیڈا : پاکستانی خاندان کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مارچ

اونٹاریو  :  کینیڈا میں ٹرک سے کچل کر ہلاک کیے جانے والے کینیڈین مسلم پاکستانی خاندان کیلئے ہزاروں افراد نے مارچ کیا ،چاروں افراد کی نماز جنازہ لندن کی مسجد کے احاطے میں ادا کی گئی جس میں کینیڈامیں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سمیت سینکڑوں…