بھارت:وباکا خوف، گاؤں کے مکینوں نے ’’کورونا دیوی‘‘کامندربنالیا

0

نئی دہلی :   مندر میں کورونا ماتا کے بت کے سامنے پرارتھنا کے علاوہ مقدس پانی کا چھڑکاؤ اور پھول رکھے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شکلا پور نامی گاؤں میں اسی ہفتے کورونا دیوی کا مندر بنایا گیا، جس میں کورونا دیوی نے ماسک پہن رکھا ہے ۔ ایک دیہاتی نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ گاؤں کے مکینوں کو یقین ہے کہ کورونا ماتا کی پرارتھنا لوگوں کو اس موذی مرض سے یقینی نجات دے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.