Daily Archives

June 12, 2021

بجٹ کے ذریعے عمران خان نے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بجٹ کے ذریعے اپنا غریب دشمن اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کردیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سال بدل…

وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا، بجٹ میں کمزور طبقات کو خصوصی ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات…

بجٹ 2021: مقامی تیار ہونیوالی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان

لاہور  : وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ درآمد شدہ…

بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے ؟ بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سال بدل…

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا : فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، اپوزیشن نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا رویہ حسب معمول…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 633 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

ہم حاکم نہیں بلکہ اپنے عوام کے خادم اور خدمت گار ہیں ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہم حاکم نہیں بلکہ اپنے عوام کے خادم اور خدمت گار ہیں حلقے کے عوام کی بنیادی مسائل کاحل اولین ترجیحی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے سول…

بلوچستان کو اسلام آباد اور ٹی وی شو میں بیٹھ کر نہیں سمجھا جا سکتا ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو صحیح طرح سے سمجھنے کے لئے ہمیں پہلے اسے آکر دیکھنے کی ضرورت ہے اسلام آباد اور ٹی وی شو میں اسے سمجھا نہیں جاسکتا ،یونیورسل یونیورسٹی ایکٹ کی منظوری کے بعد گوادر یونیورسٹی…

کالے شیشوں والی گاڑی مالکان اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں سمیت کسی کو رعایت نہیں دی جائے، بلوچستان…

کو ئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ریما رکس دئیے ہیں کہ ہم ہوں یا کو ئی اور قانون سے کو ئی با لا تر نہیں،کا لے شیشوں والی گاڑی ما لکان،ہوا ئی فا ئرنگ،…

پی ڈی ایم کا مقصد قومی نہیں زاتی ہے، مولانا پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، مولانا شیرانی

ایبٹ آباد  :  جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا شیرانی نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ پارٹی میں کسی قسم کی دھڑے بندی نہ…